مخالفین کو راستے سے ہٹانا (ن) لیگ کا پرانا کام ہے، فیاض الحسن چوہان

تحریک انصاف کے رہنماء فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ مخالفین کو راستے سے ہٹانے میں ماہر ہے۔ تسنیم حیدرکے بیان کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن، عابد شیر علی اور عابد باکسر مسلم لیگ (ن) کی تاریخ کا منہ بولتا ثبوت ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ … مخالفین کو راستے سے ہٹانا (ن) لیگ کا پرانا کام ہے، فیاض الحسن چوہان پڑھنا جاری رکھیں